امیر المومنین علیہ السلام اور قرآن مجید کی باتیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ آئیں ماہ مبارک رمضان میں نہج البلاغہ پڑھیں اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام سے قرآن مجید کی باتیں پوچھیں مساجد کے خطباء اپنی مساجد میں نوجوانوں سے یہ سوالنامہ حل کروائیں اور مناسب ھدیہ ادا کریں. جزاکم اللہ خیرا سوال ڈاؤنلوڈ کریں